فوری ضرورت برائے دوبئی UAE
مشہور و معروف کمپنی(GARDINIA)
📍 ٹیسٹ انٹرویو مورخہ 3 اکتوبر بروز منگل کو ہوں گے باقی تفصیل اوپر ایڈ میں موجود ہے جو درجہ ذیل ٹریڈ میں تجربہ رکھتے ہیں وہ حضرات ٹیسٹ انٹرویو کےلیے تشریف لائیں 📍
▪️عمر کی حد 25 سے 45 سال اور ہیلپر کی عمر حد 22 سے 40 سال ▪️
▪️ ڈیوٹی 08 گھنٹے▪️
▪️ رہائشی، میڈیکل،ٹرانسپوٹ بزمہ کمپنی▪️
👇 رابطہ 👇
✡️ گوندل ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹرینگ سینٹر راولپنڈی
ہاؤس نمبر F-821 ہولی فیملی روڈ بلمقابل پنجاب کالج ومن سٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
No comments:
Post a Comment